Purifies Blood: Helps cleanse and detoxify the blood.
Treats Skin Problems: Aids in clearing acne, pimples, and other skin issues.
Boosts Immunity: Strengthens the immune system by removing toxins.
Improves Digestion: Supports better digestion and metabolism.
Promotes Clear Skin: Enhances skin health and appearance.
خون کی خرابی،گرمی دانے، معدہ کی خرابی،قبض، خارش،پھوڑے،پھنسی،کیل مہاسے،چھائیاں،برائون تل،تمام علامات کر کے رنگت کو صاف کو صاف کرتاہے۔
داد چنبل اور پھلبہری کو ختم کردیتا ہے۔
بے چینی ختم کرتا ہے۔
سینے کی جلن نفخ شکم وغیرہ کو درست کرتا ہے۔
معدہ،جگر،گردوں اور جلد کے قدرتی افعال درست رکحھتا ہے۔