Safoof Kalvanji Plus – سفوف کلونجی پلس

 440

+Free Shipping on advance payment
Category: Tag:

Description

Boosts Immunity: Strengthens the immune system.

Improves Digestion: Helps relieve indigestion and bloating.

Supports Respiratory Health: Eases cough and congestion.

Enhances Energy: Promotes overall vitality and energy.

Rich in Antioxidants: Protects the body from free radical damage.

ضعف جگر کیلئے بے حد مفید ہے۔

ہیپاٹائٹس بی اور سی سے بچاؤ اور علاج کیلئے فائدہ مند ہے۔

اینیمیا خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔

ضعف معدہ ،بدہضمی، بھوک کی کمی اور گیس کی بیماری میں مفید ہے۔

دل کی کمزوری،دل کا تیز دھڑکنا،سانس کا پھولن،کام میں دل نہ لگنا، ہاتھ پائوں کا سونا،تھکاوٹ اور عام جسمانی کمزوری میں مفید ہے۔

دماغ کی کمزوری،حافظہ کی کمی، نظر کی کمزوری،سردرد،آنکھوں کے آگے اندھیراچھانے جیسی بیماریوں کو دور کر کے تندرست اور توانا بناتا ہے۔

گردہ اور مثانہ کو طاقت دے کر قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے۔

پیشاب کی زیادتی کو روکتا ہے۔

اعصابی کمزوری اور دردوں کیلئے بے مثال ہے

Additional information

Quantity

60 gm

Shopping Cart
Safoof Kalvanji Plus – سفوف کلونجی پلس
 440
Scroll to Top